کشمیر کی آزادی تک جنگ رہے گی

پاکستانی ہر قدم پر مظلوم و نہتے کشمیری بھائیوں بہنوں اور ماؤں کے ساتھ کھڑے ہیں کہ آج سارا عالم کفر انسانیت سوز رویے پر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے ہم سپہ سالار افواج پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ آزادی کشمیر کیلیے اعلان جنگ کریں پی ایف پی کا ہر کارکن اور ہر پاکستانی ان کے ساتھ شانہ بشانہ اس جنگ میں حصہ لیگا. ان خیالات کا اظہار سید افضال گیلانی (صدر پی ایف پی ضلع اسلام آباد) نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقدہ یوم یکجہتی کشمیر کی موقع پر کیا. اس موقع پر صوبہ پنجاب …

پی ایف پی فیصل آباد کا مہنگائی کے خلاف مظاہرہ

فیصل آباد ( محمد طاھر شیخ سے)ہاکستان فلاح پارٹی نے ملک بھر میں ہوشربا مہنگائی کی ذمہ دار تحریک انصاف کی نا اہل حکومت کو قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اب احتجاج کا سلسلہ اس وقت تک جاری رکھاجائے گا جب تک مہنگائی کو کنٹرول اور عوام کو ریلیف نہیں مل جاتا ان خیلات کا اظہار پاکستان فلا ح پارٹی کے مرکزی نا?ب صدر سید آفتاب عظیم بخاری اور محمد نوید بٹ قادری نا?ب صدر پنجاب پی ایف پی رفیق خاں لودھی رانا آصف خاں طارق گجر نے چوک گھنٹہ گھر پر مہنگا?ی بیروز گاری کے خلاف احتجاجی

ُُُپاکستان فلاح پارٹی روالپنڈی نے ہوشربا مہنگائ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ…

اولپنڈی ( )ہاکستان فلاح پارٹی نے ملک بھر میں ہوشربا مہنگائی کی ذمہ دار تحریک انصاف کی نا اہل حکومت کو قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اب احتجاج کا سلسلہ اس وقت تک جاری رکھاجائے گا جب تک مہنگائی کو کنٹرول اور عوام کو ریلیف نہیں مل جاتا اس ضمن میں صارف عدالتوں سے رجوع بھی کیا جائے گا تبدیلی کےدعوے دار نالائق حکمرانوں کا قبلہ درست ہونے تک چین سے نہیں بیٹھا جائےگا وزیر اعظم تقریوں کے بجائے عملی اقدامات پر توجہ دیں ان خیالات کا اظہار راولپنڈی پریس کلب کے سامنے مہنگائی کےخلاف عوامی مارچ سے …

پاکستان فلاح پارٹی قصور کا انسدادمہنگائی احتجاج

قصور(بیورورپورٹ) پاکستان فلاح پارٹی کا مہنگائی کیخلاف بھرپور احتجاج،حکومتی عوام دشمن پالیسی پر سخت تنقید قصور سمیت پنجاب بھر میں ہم خیال سیاسی و مذہبی جماعتوں طلبا وتاجر تنظیموں کے رہنماوکارکنان کی شرکت ، حکومت عوام دشمن پالیسی بند کرے ضلعی صدر مظفروارثی سابقہ کونسلر کا خطاب تفصیلات کے مطابق پاکستان فلاح پارٹی کے تحت پنجاب بھرمیں مہنگائی کیخلاف بھرپور احتجاج کیا گیا پریس کلب قصور کے سامنے شہریوں اور کارکنان پی ایف پی نے بھرپور احتجاج کیا اور پیٹرولیم مصنوعات سمیت دیگر اشیاء آٹا چینی گھئی سبزیوں سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی میں بدترین مہنگائی پر شدید احتجاج ریکارڈ

پاکستان فلاح پارٹی کے زیر اہتمام مہنگائی کیخلاف مختلف شہروںمیں احتجاجی مظاہرے مہنگائی کو کنٹرول نہ کیا گیا تو وزراء اور حکومتی ممبران اسمبلی کے گھروں کے سامنے مظاہرے کرینگے ‘خطاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 31 جنوری2021ء) پاکستان فلاح پارٹی کے زیر اہتمام مہنگائی کیخلاف مختلف شہروںمیں احتجاجی مظاہرے کئے گئے ، لاہور ،شاہدرہ قصور ،فیصل آباد ،سیالکوٹ ،راولپنڈی ،منڈی بہاولدین اورساہیوال سمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر کئے گئے احتجاجی مظاہروں میں سیاسی و مذہبی جماعتوں اور تاجر تنظیموں نے بھی شرکت کی ،اس موقع پر شرکاء مہنگائی اور حکمرانوں کے خلاف نعرے لگاتے رہے ۔
پنجاب کے صدر امانت علی زیب ،نائب صدر سید راشد حسین گردیزی او مرکزی سیکرٹری اطلاعات عطاء محمد قصوری نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت …

پاکستان فلاح پارٹی نے “سرسبز پاکستان تاقیامت پاکستان “مہم چلانے کا اعلان کردیا

پاکستان فلاح پارٹی نے “سرسبز پاکستان تاقیامت پاکستان “مہم چلانے کا اعلان کردیا، پورے ملک آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ماہ اگست کے دوران20لاکھ پودے لگائے جائیں گے، جنہیں سرکاری نرسریوں اور پرایؤئٹ سیکٹرز سے حاصل کیاجائیگا،کراچی، اسلام آباد، لاہور،ہری پور، کوئٹہ،مظفرآباد، مری سمیت ڈویثرنل ہیڈکوارٹرز میں کرونا ایس او پیز پر مکمل عمل درامد کرکے تقریبات منعقد کی جائیں گی، ملک بھرمیں کارکنان “سرسبز پاکستان تاقیامت پاکستان “مہم بھرپور تیاری شروع کردیں اس موقع پر بلاتفریق تمام سیاسی جماعتوں،سول سوسائٹی، معززین شہر،بیوروکریٹس،وکلاء صحافی اور طالبعلم لیڈران سمیت ہرمکتبہ فکر کے افراد کو دعوت دی جائیگی،، ان خیالات کااظہار …