حلقے کے بلدیاتی مسائل حلقے سے تعلق رکھنے والے افراد ہی بہ خوبی حل کر ستکے ہیں۔ ناصر رحیم صدر پی ایف پی کراچی

Nasir Rahim President PFP Karachi

ملک و قوم کو نوجوان، بہ ہمت اور نظریاتئ قیادت کی ضرورت ہے۔ پاکستان فلاح پارتی حلقہ کے بلدیاتی مسائل کا ادراک رکھتی ہے اور ان مسائل کے حل کے لئے اپنے ورکرز کے ساتھ ملکر الیکشن کے بعد بھی کاوشیں کرتی رہے گی۔ عوام کو ریلیف حاصل کرنے کے لئے اہل قیادت کا چناو کرنا ہوگا اور نام نہاد سیاسی جماعتوں کو مسترد کرکے بحری جہاز پر مہر ثبت کرنی ہوگی۔

این اے 249الیکشن کیمپین برپور طریقہ سے جاری ہے۔…

تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ واپس لے کر نجی شعبے کےتقریبا 5 لاکھ اساتذہ کو بیروزگار ہونے سے بچایا جائے سابق مرکزی صدر پاکستان فلاح پارٹی PFP

Ex President PFP Qazi Atiq ur Rehman

تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ واپس لے کر نجی شعبے کےتقریبا 5 لاکھ اساتذہ کو بیروزگار ہونے سے بچایا جائے فروغ تعلیم کے لیے ہر مثبت قدم کی حمایت کرتے ہیں، سابق مرکزی صدر پاکستان فلاح پارٹی PFP…

پاڪستان فلاح پارٽي ضلع نوابشاھ کا اهم اجلاس 4 اپريل بروز اتوار۔2021 ۔زبير چشتي هائوس۔واپڊا ڪالوني مين هوا

PFP Nawabshah Ijlas

پاڪستان فلاح پارٽي ضلع نوابشاھ کا اهم اجلاس 4 اپريل بروز اتوار۔2021 ۔زبير چشتي هائوس۔واپڊا ڪالوني مين هوا۔جس مين مرڪزي رهنما محترم ايڊوڪيٽ محمد رمضان مغل۔اور صوبائي جنرل سيڪريٽري محترم بشير احمد چاچڙ صاحب۔ضلع نائب صدر محترم جاويد احمد رضوي صاحب۔ضلع جنرل سيڪريٽري ۔حبدار علي جمالي صاحب۔تعلقه نائب صدر نظام الدين جمالي صاحب۔
جس مين۔ سٽي صدر ۔محترم محمد وسيم نقشبندي کو منتخب کيا گيا…

معروف علمی و سماجی شخصیت ڈاکٹر ارشد ناز سے ملاقات

Meeting with Arshad Naz

پاکستان فلاح پارٹی حلقہ این اے 249 کے امیدوار محمد ولی مصطفائی انتخابی مہم کے دوران بلدیہ ٹاؤن کی معروف علمی۔سماجی شخصیت ڈاکٹر ارشد ناز سے ملاقات کرتے ہوئے۔
ڈاکٹر ارشدناز نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہںو گی…

پاکستان فلاح پارٹی کے امیدوار براۓ NA 249 محمد ولی مصطفائی نے وفد کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا وزٹ جاری۔۔۔

NA-249 Candidate Wali Mustufai

پاکستان فلاح پارٹی کے امیدوار براۓ NA 249 محمد ولی مصطفائی نے وفد کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا وزٹ جاری۔۔۔
چیف آرگنائزر جماعت اہلسنت کراچی مولانا خلیل الرحمان چشتی سے ملاقات ۔۔۔ بھرپور تعاون کی یقین دہانی۔۔۔
وفد میں بانی رکن ڈاکٹر خالد اقبال, محمد علی شیخ, ناصر رحیم, عابد نقشبندی, سعید حیات و دیگر کارکنان شامل تھے۔

تکمیل پاکستان کنوینشن پاکستان فلاح پارٹی جعفرآباد بلوچستان

Group Photo

ڈیرہ اللہ یار جعفرآباد میں تکمیل پاکستان کنونشن کا شاندار انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر پاکستان فلاح پارٹی امانت علی زیب نے کہا کہ ملک کو لاالہ اللہ کے نام پر حاصل کیا گیا تھا لیکن بد قسمتی سے آج تک اس ملک کو صحیح قیادت ۔نہیں مل سکی جس کے باعث ملک ترقی نہیں کر پارہا

،  کنونشن سے مرکزی نائب صدر آفتاب عظیم بخاری مرکزی سکریٹری جنرل پاکستان فلاح پارٹی محمد علی شیخ، صوباءی صدر رحمت اللہ جان نقشبندی، رکن مشاورت عطااللہ جان نقشبندی، سیکریٹری بلوچستان اسرار عمرانی نے بھی خطاب کیا۔