پاکستان فلاح پارٹی نے محمد طلال بٹ کو ممبر کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے لۓ ٹکٹ جاری کردیا۔

اس موقع پر سید راشد علی گردیزی صوبائی صدر نے اپنے دست مبارک سے علاقائی احباب کے ہمراہ ٹکٹ پیش کیا اور امید ظاہر کی کہ ہماری پارٹی انشاءاللہ جیت کر عوام کی بھلائی کے لۓ اپنا کردار ادا کرے گی۔