پاکستان فلاح پارٹی نوابشاہ کی شجر کاری مہم

شجر کاری بین الاقوامی مسائل جیسا کہ گلوبل وارمنگ اور کلائمنٹ چینج سے نمٹنے کے لۓ ایک موثر زریعہ ہے اور ہم زیادہ سے زیادہ پودے لگا کر ہی ماحولیاتی آلودگی میں نہ صرف کمی کر سکتے ہیں بلکہ اس سے علاقے کو خوبصورت بنانے میں بھی مدد ملتی ہے۔
پی ایف پی نوابشاہ کے کارکنان کا جنرل سیکریٹری فرخ صدیقی کی زیر قیادت پورے ماہ شجر کاری مہم منانے کا اعلان