فیصل آ بادمیں مستحق افراد میں راشن کی تقسیم – رفیق لودھی صدر پاکستان فلاح پارٹی

  1. فیصل آباد ( اسٹاف رپورٹر ) ملک بھر کی طرح فیصل آباد میں بھی پاکستان فلاح پارٹی  کی جانب سے غریب اور مستحق افراد میں راشن تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ حکومت راشن کی تقسیم اور امداد دتے وقت عوام کو پریشانئ سے بچاتے ہوئے پولیو ورکرز اور پوسٹمین کی خدمات حاصل کرتے ہوئے گھر گھر ضرورت مند افراد تک پہنچانے کا اہتمام کرے اس طرح کرونا سے بچاو بھی ممکن ہو سکے گا۔